ملکہء راسخہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ نفسیاتی کیفیت جو نفس میں پختہ ہو جائے یا رہ جائے، پختہ عادت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ نفسیاتی کیفیت جو نفس میں پختہ ہو جائے یا رہ جائے، پختہ عادت۔